تھران:2012/02/04,06:58
خبريں
پہلا صفحہ
خبرکے تمام عناوين
ثقافتي
سماجي
اقتصادي
سياسي
بين الاقوامي
کهيل
تصاوير


MehrNews RSS Feed


سہوليات
پيشرفته سرچ
ہم سے رابطہ
ہمارے بارے ميں
نظريات


آرکائيو
20   /   /

رہبر معظم انقلاب اسلامی

ہم اسرائيل کا مقابلہ کرنے والی ہر قوم، اور ملک کی حمایت کرتے ہیں
مہر نیوز-3 فروری 2012ء: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے خطبوں میں بحرین میں ایران کی مداخلت کے الزام پر بحرینی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا: ایران علاقائی ممالک کے حالات میں مداخلت نہیں کرتا بحرین میں اگر ایران کی مداخلت ہوتی تو آج بحرین کا نقشہ کچھ اور ہی ہوتا۔ ایران جہاں مداخلت کرتا ہے وہاں کہہ کر مداخلت کرتا ہے ،ایران اسرائيل کے خلاف ہراس قوم ،ملک اور ہر گروہ کی حمایت کرنے کے لئے تیار ہے جو اسرائيل کے خلاف نبرد آزما ہو۔


علی اکبر صالحی

شام مقاومت کا سب سے قوی حلقہ ہے/ ہمارا عصا موسوی ہےفرعونی نہیں
مہر نیوز-3 فروری 2012ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے شام کو علاقہ میں اسلامی مقاومت کاایک...

اسلامی جمہوریہ ایران

ایران نے نوید علم و صنعت سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ فضا میں روانہ کردیا ہے
مہر نیوز-3 فروری 2012ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے سائنسدانوں نے نوید علم و صنعت سیٹلائٹ کامیابی کے...



یورپ
مہر نیوز-3 فروری 2012ء:یورپ شدید سردی کی لپیٹ میں ہے اور صرف یوکرین میں برفانی موسم کے دوران ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک سو سے زیادہ ہو چکی ہے۔

جرمنی کے وزیر دفاع
مہر نیوز-3 فروری 2012ء:جرمنی کے وزیر دفاع نے اسرائيل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران پر حملہ کرنے سے باز رہے ورنہ اس سنگين نتائج برآمد ہونگے۔

نماز جمعہ
مہر نیوز-3 فروری 2012ء: تہران یونیورسٹی میں آج نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیات اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں منعقد ہوئی جس میں کئی ملین مؤمنین نے شرکت کی۔

پاکستان
مہر نیوز-3 فروری 2012ء: پاکستان کے قبائلی علاقہ لکي مروت میں پاکستانی سيکيورٹي فورسز نے سرچ آپريشن کرکے افغان کيمپ سے 25مشتبہ افراد کو گرفتار کرليا ہے.

رہبر معظم انقلاب اسلامی
مہر نیوز-3 فروری 2012ء: رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج نماز جمعہ کے خطبوں میں فرمایا: ایران علاقہ کا ایک عظیم اور مؤثرملک ہے جس کی ہاں اور نہ میں بہت بڑااثر ہے۔عرب حکام امریکی پیروی ترک کرکے اپنے عوام کی پیروی کریں ، عرب عوام نے ایک سال کے عرصہ میں عظيم اور نمایاں کامیابیاں حاصل کی اور انھوں نےتیونس ، مصر، لیبیا اور یمن میں چار عظیم امریکی طاغوتوں کو اقتدار سے الگ کرکےنابود کردیا۔

پاکستان
مہر نیوز-3 فروری 2012ء: پاکستان کے قبائلی علاقہ اپر اورکزئي ايجنسي ميں فورسز کي کارروائي ميں 6شدت پسند ہلاک ہوگئے ہيں.

کویت
مہر نیوز-3 فروری 2012ء: خليجي رياست کويت کے پارليماني انتخابات ميں مذہبي جماعتوں پر مشتمل اپوزيشن اتحاد کی بھاري اکثريت سے کاميابي کا امکان ہے.

طالبان
مہر نیوز-3 فروری 2012ء: پاکستان کے شہرڈيرہ اسماعيل خان کے علاقے کوٹلہ سيداں ميں طالبان شدت پسندوں نےسرکاري اسکول کي عمارت کوبارودي مواد سے اڑاديا ہے۔

عراق
مہر نیوز-3 فروری 2012ء: عراق کي اعلي عدالت نے دارالحکومت بغداد ميں اکتوبر 2010ء ميں ايک چرچ ميں بم دھماکے کے جرم ميں تين افراد کو ماتحت عدالت کي جانب سے سنائي گئي سزائے موت کي توثيق کردي ہے.

پاکستان
مہر نیوز-3 فروری 2012ء: پاکستان کے قبائلی علاقہ کرم ايجنسي ميں ايک چيک پوسٹ پر طالبان شدت پسندوں کے حملے ميں 7اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ شدت پسندوں نے 5سيکيورٹي اہلکاروں کو اغواء کر ليا ہے.

نماز جمعہ
مہر نیوز-3 فروری 2012ء: اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں منعقد ہوگی۔

اسماعیل ہنیہ
مہر نیوز-2 فروری 2012ء: فلسطین کے منتخب وزير اعظم اسماعیل ہنیہ کل بروز جمعہ تہران کا دورہ کریں گے۔

مہر نیوز-2 فروری 2012ء:تہران یونیورسٹی میں کل نماز جمعہ رہبر معظم انقلاب اسلامی، ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں منعقد ہوگی۔

پاکستان
مہر نیوز-2 فروری 2012ء:پاکستان کی اعلی عدلیہ نے پاکستان کے وزير اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف 13 فروری کو فرد جرم عائد کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے انھیں 13 فروری کو پھر عدالت میں طلب کرلیا ہے ذرائع کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم کے سرپر اس وقت پاکستانی عدلیہ کی برہنہ شمشیر لٹک رہی ہے اور عدلیہ خواہ مخواہ اجرائی امور میں مداخلت کررہی ہے۔

بان کی مون
مہر نیوز-2 فروری 2012ء: عرب ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون کو غزہ کے دورے کے دوران فلسطینیوں کے شدید غیظ و غضب کا سامنا کرنا پڑا اور اس دوران ایک فلسطینی نے اس پرجوتا بھی پھینک دیا۔


   
تازہ ترین خبریں
 گزارش
آل سعود خادم الحرمین نہیں بلکہ امریکہ اور اسرائیل کےخادم ہیں

 مصاحبه
حمد بن خلیفہ اس دور کے یزید ہیں

 تحلیل
طالبان امریکہ کے دشمن نہیں اور نہ ہی طالبان سے امریکہ کو خطرہ ہے

 نقد
امریکہ کے پیشرفتہ جاسوس طیارے کی نمائش